بد تمیز لڑکی Urdo Noval

 


# بد تمیز لڑکی


ارحم ماہی سے میں اتوار کو واپس جارہا ہو ترکی..
2منٹ چپ رہنے کے بعد بولی اتنی جلدی کیو جارہے ہو ارحم..
یار ماہی چھٹی ہی مجھے ایک ہفتہ کی ملی تھی تو سوچا آپ سب سے مل آو بہت مس کر رہا تھا سب کو..جیسے ہی ارحم نے ماہی کے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ رکھا اور کہا پرشیان نہ ہو جلدی آو گا تمہیں لینے ماہی رونے لگی پلیز ماہی کیا ہو گے ھے تم ایسے رونے لگ جو گی تو میں کسیے جاو گا..
ماہی صرف چپ تھی اور آنسو ہی نکلا رہے تھے ماہی کچھ تو بولو ارحم پرشیان ہو کر..
ماہی ارحم سے میں کسیے رہو گی آپ کے بنا..نہ جاو واپس پلیز..
اگر نہیں جاو گا ماہی تو آپ کے خواب کیسے پورے ہوگیےمجھے کوئی خواب پورا نہی کرنا بس اب آپ نہ جو ایسے نہی کہو ماہی وعدہ جلدی واپس آو گا اپنی ماہی کے پاس.چلو مسکرا دو ماہی پھر میں جو گھر کام ہے.
آخر پھر وہ دن آہی گیا جب سب لوگ ارحم کو مل کے اداس ہو رہے تھے اپنی ماں کے بعد ارحم کو جس کی سب سے زیادہ فکر تھی وہ کوئی اور انسان نہی ماہی تھی..
ماہی کالج گی تو مریم کومل کے ساتھ آج ماریہ ہی کالج آئی تھی. تم کب آئی ہو ماریہ گاوں سے
ماہی نے آتے ہی پوچھا کل ہی آئی ہو دعا کرو اب نہ جو گاوں دل بھی نہی لگتا ہمہارا وہاں کومل نکاح ہو گئے ہے بیٹا اب تمہارا رہو گی تو گاوں اب تم..
ماریہ جل کر جی نہی ابو کو کام تھا تو گاوں گے تھے اور میں شادی کے بعد ملتان ہی رہو گی..
اب تمہاری لڑئی ختم ہو گی ھے تو کلاس لینے چلے ماہی ماریہ مریم اورکومل سے..
ماریہ کومل سے یار آج ماہی کو کیا ہو ہے چپ چپ سی لگ رہی ہے اب کیا بتاو ماریہ ارحم بھائی واپس چلے گے ہے اس لیے اداس ہے ..ماریہ زور سے آج کی پاڑئی میری طرف سے تم لوگوں کو..کسی خوشی پاڑئی دی جارہی ہے مریم ماریہ سے؟؟ارحم بھائی کے جانے کی خوشی سنتے ہی ماریہ مریم اور کومل ہسنے لگی..ماہی تم لوگ دفع ہو جاو میں کلاس لینے جارہی ہو..
یار ہم تو تمہارا دل خوش کرنے کے لیے یہ سب کر رہے ھے تم ہو کے غصہ کر رہی ہو.
ماہی ماریہ تم نہ دل خوش کرنا ہی ھے تو ارحم سے کہو کے واپس آجائے..کومل ماہی سے یہ کسیا پیار ہے اس کے منہ پر تم اس کو گندی شکل کہتی ہو اور جب وہ چلا جاتا ہے تو تمہارا برا حال ہوتا ہے..
یار میں ایسی ہی ہو تمہیں پتہ ہے نہ جی جی ہمیں نہی پتہ ہو گا تو اور کس کو پتہ ہو گا آپ کا ماہی ...
اب تم لوگ چلتے ہو کلاس لینے یا میں جاو ماہی نے کہا؟؟
ماہی کس نے کہا تھا تمہیں بی بی اے کرنے کو خود تو مرنے جا رہی تھی ہمیں بھی ساتھ لے آئی ہو کومل نے غصہ سے کہا نہی مرتی تم مریم کومل سے اگر توڑا سا پڑھ لو گی تو سچ کہا ہے کومل نے اب کی دفع ماریہ بولی تھی کچھ بھی سمجھا بھی نہی آتی مجھے تو پیر بھی سر پہ ہے فکر نہ کرو تم کومل تم ارو مریم پاس ہو جاو گے ماریہ کی خیر ہےفیل ہو بھی جائے گی اس کی تو شادی ہے نہ کومل کو آنکھ مارتے ہوئے ماہی نے کہا..
ماریہ دفع ہو جاو میرے پاس ہونے کی دعا نہ کرنا تم لوگ جب بھی کرنا شادی کی دعا کرنا..اب چلے وین آتی ہی ہو گی ہم لوگوں کی کومل ٹھیک ہے ایک ساتھ ہی چلتے ہے ہوسکتا ہے مریم اور مجھے بھی کوئی لنیے آیا ہو ماریہ نے کہا..
ماہی سلام کرتے ہی اپنے کمرہ میں آگی امی بیٹا ماہی کھانا لے کے آو نہی امی میرا دل نہی ہے کیو صبح بھی کچھ نہی کھا تم نے دل نہی کر رہا امی تھوڑا ارام کر لو پھر کچھ کہو گی ٹھیک ہے بیٹا میں نماز پڑھ لو کہتے ہی کمرہ سے چلی گی امی..
ماہی جو کے اپنے فون کو دیکھا رہی تھی اور سوچ رہی تھی کے آج ارحم نے خود سے مسیج کیو نہی کیا اس کو میری یاد نہی آئی ہو گی یا پھر اس کا پیار کم ہو گئے ہے میرے لیے..ماہی ابھی ارحم کو مسیج کرنے کا سوچ ہی رہی تھی کے ارحم کا مسیج آگیا اوجان ارحم کیسی ہو؟؟
ماہی غصہ سے دفع ہو جاو کل رات سے تم نے مجھے ایک مسیج بھی نہی کیا کہا تھے پتہ ھے میں کتنی پرشیان ہو رہی تھی..
ارحم ماہی سے غصہ نہ کرو یار میں بہت تھک گیا تھا آتے ہی سو گیا اور ابھی ابھی اٹھ ہو..
ماہی ارحم سےٹھیک ہے تم کچھ کھا لو پھر بات کرئے گے..
ارحم ماہی سے ایک دفع تو کہو ارحم گندی شکل😛😛
ماہی:کیو کہو؟؟
ارحم دل کر رہا ہے سنو کو...
ماہی: ہاہاہاہا گندی شکل آپ نے ہی مجھے بد تیمز کیا ہے...
ارحم love u
ماہی دفع ہو اور جا کے کچھ کھا لو..
.................................................................................
ماہی اج پورا دن کمرہ سے بھر نہی آئی تھی..
امی ماہی سے تم توڑا ارام کر لو کل رات سے پڑھ رہی ہو..
میرے پیپر ہونے والے ہے امی اور مجھے کچھ بھی نہی آتا فکر نہ کرو ماہی اللہ پاک خیر کرئے گے...
تین دن سے ماہی کا فون بھی بند تھا پیپرز کی وجہ سے..
کومل ماہی کے گھر آئی تو چاول بھی لے آئی کے ماہی تمہیں پسند ہے نہ میری امی کے ہاتھ کے چاول تو لو آج میں تمہیارے لیے چاول لے کے آئی ہو..
ماہی چاول کو دیکھا کر ارحم یاد آگیے آج سات دن ہو گے تھے ماہی کو ارحم سے بات کیا ہوئے..
کومل ماہی سے کن خیالوں میں گم ہو ماہی
کومل آج مجھے ارحم بہت یاد آرہا ہے پتہ نہی کیو اس کو لے کر دل اداس ہے ..
کومل ماہی سے ایک تو تم اور تمہارا ارحم اداس بہت جلدی ہو جاتے ہو..
ماہی کی آنکھ سے آنسو آگے نہی یار آج مجھے ایسے برے برے خیال بھی آرہے ھے کے وہ ٹھیک بھی ہو گا یا نہی..کومل ماہی سے تم اپنی سوچ اچھی رکھو بس پرشان بھی نہ ہو اور بات کر لو آج ارحم بھائی سے ہا سوچ رہی تھی میں بھی کے رات کو بات کرو گی..
کومل ماہی سے اگر تمہارے ارحم کی بتائے ختم ہو گی ہو تو پڑھ لے توڑا سا؟؟
ماہی مسکرا کر تم پڑھ لو جب تک میں چاول کھا لو...
ماہی ارحم سے کیسے ہو؟؟
ارحم :پیپز ختم ہوگے ہے آپ کے ماہی..
ماہی :نہی کل آخری ہے پہلے تم یہ بتاو کے تم ٹھیک ہو؟؟
ارحم جی ٹھیک ہو مجھے کیا ہونا ہے؟
ماہی ارحم سے مجھے تو ٹھیک نہی لگ رہے تم آج؟
ارحم مسکرا کر کیو آج آپ کو میں کیو نہی ٹھیک لگ رہا..ماہی تمہیں میری قسم ارحم سچی بتاو کیا تم ٹھیک ہو نہ..
ارحم ماہی سے تھوڑا سے بخار ہے سب تم پرشیان نہ ہو..
ماہی مجھے پہلے پتہ تھا تمہیں کچھ ہے میرا دل یو ہی پرشیان نہی ہوتا..ارحم تم جن ہو ماہی اس لیے تمہیں سب کچھ پہلے پتہ چل جاتا ہے..ماہی پلیز ارحم بات کو مزکا میں نہ لے کر جاو اور بتاو کے تم داو کہی یے تم تھوڑا بھی اپنا خیال نہی رکھتے..
ارحم ماہی سے تم آجاو نہ ماہی میرا خیال رکھنے کے لیے....
اب تم سو جو ارحم آرام کرو میں بھی پڑھ لو کل بات کرو گی اپنا خیال رکھنا ..

Post a Comment

Previous Post Next Post

Blog ads