جن لوگوں نے ساری عمر بوری بند لاشیں پھینکی
ساری عمر بھتہ لیا اور بھتہ مافیا بنے
ساری عمر قبضے کیے قبضہ مافیا بنے
MQM
ساری عمر لوگوں کو زندہ لوھے کی بھٹیوں میں پھنکا
ساری عمر عوام کے پیسے پہ ڈاکا مارا
PMLN
ساری عمر عزیر بلوچ جیسے اجرتی قاتل رکھے
اپنی بیوی تک کو نہ بخشا
PPP
ساری عمر اسلام کا نام استعمال کیا
ساری عمر جھوٹے فتوے دئیے اور ملک میں دہشت گردی اور خودکش حملے کروائے
پشاور APS میں معصوم بچے شہید کروائے
JUI
جنہوں نے غریب ریڑھی بان کے کیلے بھی نہ چھوڑے
جنہوں نے غریبوں کے رکشے بھی نہ چھوڑے
TLP
جو ساری عمر قومیت کا نعرہ لگاتے رھے
جو پختون پنجابی کو لڑاتے رھے
جو بلوچ سندھی کو لڑاتے رھے
ANP
آج وہ سب میڈیا پہ بیٹھ کر اس انسان کے بارے میں بھونک رھے ہیں جس نے اس قوم کو شعور دیا جس نے پاکستان کو عالمی برادری میں ایک مقام دیا
جس نے اس قوم کو لا الہ کا نعرہ دیا 

اور یہ پڈم کے شیطان لعنتی ڈیزلی فتنے صرف اور صرف اپنے امریکہ کے پالتو باپ کو اچھا ثابت کرنے کے لیے اس ہیرے جیسے شخص کو مٹی میں رول رہے ہیں زمینی طاقت کے بل پر ظلم وستم کا بازار گرم کرنے والوں کو اللہ نے ہمیشہ ذلت سے ہمکنار کیا ہے