We Provide Update Informatio About Cryptocracy And Online Digital Trading, The Best Online Education Tutorials online Earning . earn from home , Urdo Novels . we try our best to publish the most demanding and interesting article . Keep Connected with us we will update daily . Hopefully you will enjoy the article . Our future aim to built a web site for novels lover . we are sorting and writing the best novels so you can read Online . Thanks For Visiting Us . Good Luck and Have na Nice Day

خلیج بنگال کے پاس ایک ہندوستانی جزیرہ

 


خلیج بنگال کے پاس ایک ہندوستانی جزیرہ ایسا ہے جہاں پر ایک انسانی قبیلہ رہائش پذیر ہے مگر اس قبیلے کو جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی کسی نے نہیں دیکھا ہوا ہے۔


یہ قبیلہ چند دیگر قبیلوں کی طرح عام انسانوں سے کسی قسم کا رابطہ نہیں رکھتا اور جو بھی یہاں جانے کی کوشش کرتا ہے یہ اس کو مار دیتے ہیں۔

ان کی اس بات کا احترام کرتے ہوئے ہندوستانی حکومت نے اس علاقے کی چھ کلومیٹر کی حدود تک کسی قسم کی بھی کشتی رانی منع کی ہوئی ہے اور یہاں کسی صحافی، سائنس دان یا کسی بھی بیرونی انسان کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔

آپ اس قبیلے کو دیکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ شارکس کو واقعی اونٹ کے وجود کا علم نہیں ہے۔

یہ ایک الگ قسم کی دنیا ہے ان کی اپنی زبان، کلچر اور سماج ہے اور یہ بالکل جنگلی انسانوں کی طرح ہزاروں لاکھوں سال پرانے انداز میں جی رہے ہیں۔ 


اس جزیرہ کو گوگل میپ پر North Sentinel Island لکھ کر سرچ کیا جا سکتا ہے.

اگر آپ اس جزیرہ کا اطراف سے بغور جائزہ لیں تو آپ کو وہاں ایک کشتی کا ملبہ بھی دکھائی دے گا جس کو آپ دیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھ بھی سکتے ہیں

اس کے متعلق آپ کو جیوگرافی اور مختلف لوگوں کی ڈاکومنٹریز بھی مل جائیں گی جس سے اہل ذوق محظوظ ہو سکتے ہیں

 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad